آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے دورہ پاکستان یادگار قرار دے دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : آئرش ویمن کرکٹ ٹیم  پاکستان  کے خلاف دلچسپ میچز کھیلنے کے بعد واپس وطن روانہ ہوچکی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے: واضح رہے کہ آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی تھی ، ون ڈے سیریز پاکستان کے نام رہی جبکہ ٹ 20 سیریز آئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کر لی ۔

 

دونوں ممالک کے مابین سیریز  لاہور  کے اسٹیڈیم قذافی  میں کھیلی گئی، 3 یاد رہے کہ  ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ تھی۔

 

واضح رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میچز کی سیریز 3 صفر سے اپنے نام کی، جس میں اوپنر سدرا امین نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں سیریز کی بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دریں اثناء پاکستان کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے بعد مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو ٹی ٹونئٹی سیریز میں کافی پریشان کیا ، آئرلینڈ ویمن ٹیم نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز دو ایک سے  اپنے نام کی ۔

 

مزید پڑ ھیں : ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل نیوزی لینڈ کے اسکواڈ سے ڈراپ

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+