سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سونے کی قیمت میں1850روپے کا اضافہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سونے کی قیمت میں بھی مسلسل پانچ دن سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1 ہزار850 روپے کا اضافہ ہوا۔

 

نیوز ٹوڈے:اس اضافے کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوکر سونے کی قیمت 1لاکھ 58ہزار850 روپے ہو گئی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ10  گرام سونا 1586 روپےمہنگا ہوکر1 لاکھ 36 ہزار188 روپے کا ہوگیا۔

 

مزید پڑھیں: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+