انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز : پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جا ئے گا
- 21, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان آ ج کیا جا ئے گا ۔
چیف سلیکٹر وسیم خان قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں جس میں باقاعدہ طور پر انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کیا جا ئے گا ۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس سیریز میں نئے اسپنر ابرار احمد کو ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے جبکہ یاسر شاہ خراب فارم کے باوجود ٹیم سے ڈراپ کر دیے جا ئیں گے ۔
واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں بلے باز عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، اظہر علی، فواد عالم اور محمد عباس کو شامل کیا جا ئے گا ۔
خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد تیز گیند باز محمد عباس اور میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔
مزید پڑ ھیں: بھارت کی دوسری میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے