امریکی ڈالر مزید مہنگا ،انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے کا ہو گیا
- 21, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پاکستانی روپیہ جہا ں زوال کا شکار ہے وہیں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری ہے ، آ ج بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ۔
کاروباری دن کے آ غاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو چکا ہے ۔
واضح رہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے پر جا پہنچا ہے ،جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی ڈالر 223 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی صورتحال ایک ہی سطح پر رہی ۔
یاد رہے کہ عالمی رپورٹس نے پاکستان کی معیشت کو ڈیفالٹ قرار دے دیا ، جبکہ مہنگائی بھی آئے روز بڑھتی جا رہی ہے ، عوام بھی مہنگائی کی اس نا قابل برداشت لہر سے غم و غصے کا اظہار کر رہی ہے ۔
مزید پڑ ھیں : سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے