ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکا ؤنٹ بحال کر دیا
- 21, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : دنیا کے امیر ترین شخص ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا ہے ۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ایک سروے کرایا جس میں انہوں نے لوگوں کی رائے لی ، تاہم تمام صارفین کا ووٹ زیادہ تر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں آیا جس کے بعد ان کا اکاونٹ بحال کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جمعے کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی سے متعلق لوگوں کی رائے لینے کے لیے ایک پول کروایا تھا ۔
یاد رہے کہاس پول پر 51.8 فیصد لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کی حمایت میں جبکہ 48.2 فیصد لوگوں نے سابق صد ر کی مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔
اس حوالے سے نتائج سامنے آنے کے بعد ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی کا اعلان کیا ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے