ملائیشا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کو انتخابات میں پہلی مرتبہ شکست

نیوز ٹوڈے : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو انتخابات میں 53 سال کی تاریخ  میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

واضح رہے مہاتیر محمد تقریباً 2 دہائیوں تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہے ہیں جبکہ اُن کا سیاسی کیریئر 70 سالوں پر مشتمل ہے ۔

 

یاد رہے کہ مہاتیر محمد 97 سال کی عمر میں پہلی انتخابی شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔

 

واضح رہے کہ مہاتیر محمد کو سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کے امیدوار محمد سوہیمی عبداللّٰہ نے شکست  سے دوچار کیا ۔

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+