انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
- 21, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پاکستان نے انگلینڈکے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 18 رکنی اسکواڈ کاا علان کر دیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر نے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ۔
سلیکشن بورڈ کی جانب سے اعلان کر دہ اسکواڈ میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ،امام الحق ، فہیم اشرف ، ابرار احمد اور حارث روف شامل ہیں ۔
اس کے برعکس محمد علی، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل، شان مسعود اور زاہد محمود بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔
خیال رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے