ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا
- 22, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : ویسٹ انڈیز ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کے کپتان نکولس پورن نے کپتانی کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کے کپتان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں افسوسناک طریقے سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے تو انہوں نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس بری رہی ، کھلاڑیوں نے اچھا کرنے کی کوشش کی مگر نتائج موصول نہ ہو سکے ۔
یاد رہے کہ دو بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کرنے والی چیمپئن ٹیم ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے سے ہی باہر ہو گئی ۔
مزید پڑ ھیں : انگلینڈ پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے