فیفا ورلڈ کپ 2022: انگلینڈ نے ایران کی ایک نہ چلنے دی ،2-6 سے شکست
- 22, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : فیفا ورلڈکپ 2022 کے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے اپنا عزم اور جوش و جذبہ ظاہر کر لیا ہے ۔
ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلش ٹیم نے ایران کو 2-6 سے شکست دے کر باقی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنتی بجا دی ہے ۔
واضح رہے کہ اس میچ میں شروع سے ہی انگلینڈ نے ایران پر دباؤ بنائے رکھا جس کے باعث ایران اپنا سو فیصد کھیل نہ پیش کر سکی ۔
یاد رہے کہ ایران کے تجربہ کار گول کیپر حسین حسینی ساتھی کھلاڑی سے ٹکرانے کے باعث زخمی ہوکر باہر چلے گئے جس نے ایران کی ٹیم کو برا جھٹکا دیا ۔
ایرانی گول کیپر حسین حسینی کی جگہ پر آنے والے علی بیرا کا دفاع انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے آگے ایک منٹ کے لیے نہ چل سکا ۔
اس طرح انگلینڈ نے ابتدا میں ہی ایران کو ہرا کر ٹورنامٹ میں پہلی جیت حاصل کی اور باقی ٹیموں کو اپنی صلاحیتوں سے بخوبی آ گاہ کر دیا ۔
مزید پڑ ھیں : امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے