کورونا سے ہلاکتوں کے پیش نظر چین میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن نافذ

نیوز ٹوڈے : چین میں کورونا  وائرس سے ہلاکت کے بعد ایک بار پھر سخت پابندیاں  عائد کر دی گئی ہیں ۔

 

چین کے شہر بیجنگ میں اسکول، ریسٹورنٹس، مالز اور جمز بند کردیے گئے ، سرکاری حکام کی جانب سے اسکولوں کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت   جاری کر دی گئی ۔

 

 عالمی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا کے باعث  3 افرا دہلاک ہو ئے۔

 

اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکومت نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،یاد رہے کہ چین میں پیر کو 26824 نئے کیسز رپورٹ  ہوئے۔

 

مزید پڑ ھیں : مسٹر پیوٹن کا شوق ہے دشمن کے ڈر سے کھیلنا ، اور اس کیلیے وہ 1960ء کی طرح کیوبا میں میزائلیں تعینات کر سکتے ہیں
 

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+