پاکستان میں میچ فکسر جبکہ بھار ت اور دوسرے ممالک میں مجھے گریٹ بولر کہا جاتا ہے،وسیم اکرم
- 22, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پاکستان کے نامور اور تاریخی گیند باز وسیم اکرم نے آ سٹریلوی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہو ئے ایک انکشاف کیا جس کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی قیاس آ رائیاں کی جا رہی ہیں ۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بیان دیا کہ جہاں پوری دنیا کے لوگ مجھے تاریخ کا ایک بہترین گیند باز کہتے ہیں ، خاص کر بھارت کے لوگوں سے برا پیار اور عزت ملتی ہے وہیں پاکستان میں مجھے میرے اپنے لوگ میچ فکسر کہتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کو ئی بھی کھلاڑی اپنی ورلڈ الیون کی بات کرے تو اس میں میرا نام ضرور آ تا ہے ، لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا پر تبصرے ہو تے ہیں کہ وسیم اکرم ایک میچ فکسر ہے حالانکہ ان کو حقیقت کا بالکل علم نہیں ہے ۔
مزید پڑ ھیں : فیفا ورلڈ کپ 2022: انگلینڈ نے ایران کی ایک نہ چلنے دی ،2-6 سے شکست

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے