کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا
- 23, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے :پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونلاڈو نے انگلش کلب مانچسٹر ینائٹڈ سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اپنی اپنی آراء کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ وقت سے کرسٹیانو رونالڈو اور انگلش کلب مانچسٹر یونائٹڈ کے مینجر کے درمیان تنازعات کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی تھیں ، دونوں فریقین کی جانب سے تا حال کو ئی جواب نہیں آ یا تھا ۔
دریں اثناء رونالڈو کے میڈیا کو انٹر ویو کے درمیان انکشاف ہو ا کہ معاملات کافی حد تک خراب ہو چکے ہیں ، رونالڈو کا یہ پورا انٹر ویو کلب مینجر کے خلاف تھا ، انہوں نے اپنے اور کلب مینجر ایرک ٹین ہیگ کے درمیان ہونے والے مسائل کو پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا ۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر صارفین اور فٹ بال کے مداحوں کی جانب سے مانچسٹر یونائٹڈ پر خوب تنقید کی جا رہی ہے ، رونالڈو کے مداح بھی اپنے ہیرو کو اسپورٹ کرنے کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں۔
مزید پڑ ھیں: فیفا ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے