پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد کروائی جائے گی
- 23, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : پی ایس ایل 8 پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقدد کروائی جا ئے گی ۔
تقریب کی حوالے سے کوئی مقام ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فائنل نہیں کیا گیا ،تاہم تقریب کی تاریخ سے پہلے مقام کا اعلان کر دیا جا ئے گا ۔
واضح رہے کہ تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرینچائزز کی رضامندی کے بعد کیا گیا ہے ، پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد پی ایس ایل ایک بڑا ٹورنامنٹ ہو گا جس کے لیے غیر ملکی کھلاڑی بھی پر جوش ہیں ۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 کے میچز 9 فروری سے شروع ہو جائیں گے ، تاہم ایونٹ کا آخری میچ 19 مارچ کو کھیلا جا ئے گا ،تمام میچز لاہور ، کراچی ، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جا ئیں گے ۔
مزید پڑ ھیں : آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ جاری

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے