ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ سونا1لاکھ 59ہزار6سو روپے کا ہوگیا
- 25, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں چارسو روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں چار سو روپے کے اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 59ہزار6 سو روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سترہ ڈالر 1756 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں:ڈالر کی اونچی اڑان
عائشہ ظفر
تبصرے