عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد ہی ہوں گے ،وزیراعظم شہباز شریف
- 28, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے : میاں محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کی جانب سے بڑھتی ہو ئی ہنگامہ آرائی کے پیش نظر دو ٹوک بیان جاری کر دیا ہے ۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ 2023 میں ہونے والے عام انتخابات اگست کے بعد ہی منعقد کروائے جا ئیں گے ۔
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ فوری الیکشن کروانا پاکستان کی معیشت کے لیے خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے ،انتخابات کے لیے اداروں کو ایک بڑا بجٹ درکار ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خواہش پر ہم ملک کا نظام نہیں بدل سکتے ، انتخابات اسی طرز پر ہونگے جو کہ قانون کے مطابق ہے ۔
خیال رہے کہ شہباز شریف نے تمام قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہو ئے کہہ دیا ہے کہ انتخابات اگلے سال اگست کے بعد ہی ہوں گے ۔
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے