ڈالر آج بھی مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 224 روپے کا ہوگیا
- 28, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث روپیہ اپنی قدر کھورہا ہے۔
آج بھی کاروبار کے آغا ز میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کاہوگیا۔
پچھلے ہفتے ڈالر 223 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری طرف اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان رہا۔
مزید پڑھیں:سونے کی قیمت میں اضافہ
عائشہ ظفر
تبصرے