قطرفیفا ورلڈ کپ : تیسرے راؤنڈ کے میچز آج کھیلے جائیں گے

نیوز ٹوڈے:فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے کے دو راؤنڈ اختتام کو پہنچ گئے۔ آج سے تیسرے راؤنڈ کے میچز ہونگے۔ اس کے علاوہ گروپ اے اور گروپ بی کے مقابلے ہونگے۔

 

ایکواڈور اور سینیگال، ایران اور امریکہ کے ساتھ ساتھ ویلز اور انگلینڈ اگلے مرحلے میں رسائی کی جنگ لڑیں گے

 

آج کے دن گروپ اے کے سلسلے میں ایکواڈور اور سینیگال کے درمیان میچ ہوگا۔

 

سینیگال کو یہ میچ اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لئے لازمی جیتنا ہوگا۔

 

ڈار کی صورت میں ایکواڈور آخری سولہ ٹیمیوں میں رسائی حاصل کرلے گا۔

 

اس کے علاوہ اس گروپ کا ایک میچ نیندر لینڈ اور قطر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

یہ میچز پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بجے ہونگے۔رات 12 بجے گروپ کے دونوں میچز ہونگے۔

 

اس میں ایران اور امریکہ، ویلز اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان میں ٹیسٹ سیریز بڑا چیلنج ہے

 

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+