پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں7 گولڈ اور 11 سلور میڈلز اپنے نام کرلیے
- 29, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے: سری لنکا کے شہر کولمبو میں والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ 2022ء میں پاکستان سے شریک کرنے والے بیس سے زیادہ تمغے اپنے گھر لائے۔ اس میں سات گولڈ میڈل اور گیارہ سلور میڈل شامل ہیں۔
انڈر21 اور سینئرڈویژنز میں ارشادعلی نے دو گولڈ میڈل جیتے جبکہ پاکستان نے ہندوستانی کھلاڑی کو شکست دے کر
تیسرا گولڈ میڈل بھی جیتا۔
اس کے علاوہ ہمایوں نے 60 کیٹگری میں ایک ہندوستانی کھلاڑی کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ اس کے علاوہ ماہ گل نے 61 کیٹگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
جب مبارک علی نے 84 کلوگرام کیٹگری میں ہندوستانی حریف کو شکست دی تو پاکستان مجموعی طور پر ساتواں گولڈ میڈل جیتا۔
پاکستان نے ٹوٹل سات گولڈ کے تمغے اور گیارہ چاندی کے تمغے حاصل کیے۔
مزید پڑھیں:فائنل تک نہ پہنچنے کے بعد نئی بھارتی ٹیم بنانے کا فیصلہ

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے