امریکا نے ایران کو شکست دے کر ناک آؤٹ مقابلوں میں جگہ بنا لی
- 30, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے- فیفا ورلڈ کپ میں امریکا نے ایران کو 0-1 سے شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں اپنی جگہ بنا لی ہے .
اس میچ میں امریکا کی جانب سے ابتداء سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا گیا ، گیند پورے میچ میں تقریباً امریکی کھلاڑیوں کے پاس ہی رہی جس وجہ سے ایرانی کھلاڑیوں پر دبائو بڑھتا گیا .
واضح رہے کہ میچ کے 38ویں منٹ میں امریکا کو ایک موقع ملا جس کا امریکی کھلاڑیوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور بال کو ایران کے جال میں پہنچا دیا .
دوسری جانب ایران نے دوسرے ہاف میں امریکا پر دبائو بڑھانے کی کوشش کی تاہم امریکی دفاع کے آگے ایرانی کھلاڑیوں کی ایک نہ چلی.
ایران کے کھلاڑی کی جا نب سے گول کرنے کی عمدہ کوشش کی گئی مگر بد قسمتی سے ان کو کامیابی حاصل نہ ہو سکی .
مزید پڑ ھیں : میزبان قطر کو ایک اور شکست کا سامنا

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے