قطر نے جرمنی کو 15 سال تک گیس فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے

نیوز ٹوڈے:قطر نے جرمنی کو پندرہ سال تک ایل این جی  گیس دینے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

 

یہ گیس معاہدہ قطرانرجی اور امریکی کمپنی اور کونکو فلپس کے درمیان طے پایا ۔قطر کے وزیرِتوانائی اور قطر انرجی کے سی ای او سعد بن شریدہ الکعبی نے دستخط کیے۔

 

اس معاہدے کے تحت قطر جرمنی کو پندرہ سال تک ایل این جی دے گا اور جرمنی کا سال کا بیس لاکھ کیوبک ٹن مائع گیس دے گا۔

 

قطر سے جرمنی کو گیس فراہم کرنے کے معاہدے پر عمل درآمد سال 2026 میں شروع ہوگا۔

 

یہ گیس امریکی کمپنی کونکو فلپس کو فروخت کی جائے گی جو جرمنی کو پہنچائے گی۔

 

مزید پڑھیں:سی کنگ ہیلی  کاپٹر مددگار ثابت

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+