انگلینڈ اور ویلز میں اسلام کا تیزی سے پھیلاؤ ،مسلمانوں کی شرح6.5فیصد ہوگئی

نیوز ٹوڈے:انگلینڈ اور ویلز میں اسلام کا پھیلاؤ تیزی سے ہونے لگا۔اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذہب میں شامل ہوگیا۔

 

برطانیہ کے دفتر برائے شماریات کی طرف سے مردم شماری کے حیران کن نتائج جاری  کردیے گئے۔

 

انگلینڈ اور ویلز میں مسلمانوں کی تعدادشرح5۔6  فیصد ہوگئی۔ یہ تعداد 2011 میں4.9  فیصد تھی۔

 

مسیح آبادی پچاس فیصد کم ہوئی۔ 2021 میں 46.2فیصد افراد نے اپنی شناحت مسیحی  مذہب کے طور پر کروائی تھی۔

 

کسی بھی مذہب پر یقین نہ رکھنے والوں  کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ 2011 کی نسبت ایک تہائی بڑھ کر 37.2  ہوئی۔

 

مزید پڑھیں:چین میں کرونا کی پابندیوں کے باوجو مظاہرے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+