کراچی والوں کے لئے خوش خبری،بجلی 2روپے14 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی
- 30, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے:کراچی والوں کے لئے خوش خبری، کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 2روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
اس قیمت میں کمی کی وجہ سےکراچی کے صارفین کو 3ارب59 کروڑ روپے کی مالیت کا ریلیف ملے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے سے خریدی گئی بجلی کی قیمت 12روپے1 پیسے فی یونٹ تھی۔
کے الیکٹرک نے بتایا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے قوانین پر عمل درآمد کیاگیا۔
مزید پڑھیں:سونے کی قیمت میں اضافہ

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے