افغانستان: مدرسے میں دھماکہ16 افراد جاں بحق متعدد زخمی

نیوز ٹوڈے:افغانستان کے شہر ایبک  میں مدرسے میں بم دھماکہ ہواجسے کے نتیجے میں سولہ افراد جاں بحق  جبکہ چوبیس افراد زخمی ہوئے۔

 

 انٹرنیشنل خبر ایجنسی کے مطابق مقامی اسپتال کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ  مرنے والوں میں زیادہ تعدا بچوں کی ہے۔ ابھی تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کی گئی۔

 

مزید پڑھیں:ریاض میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا فیصلہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+