مسلمانوں کے دشمن مودی نے مدرسوں کی اسکالر شپ بند کردی

نیوز ٹوڈے:بھارت میں مسلمانوں کے دشمن مودی سرکار نے مدرسے کے بچوں کی اسکالر شپ ختم کردی۔

 

بھارت کے میڈیا کے مطابق مدرسوں میں ایک سے آٹھویں جماعت کے طالبات کو ایک ہزار روپیہ اسکالر شپ دی جارہی تھی۔

 

اس کے علاوہ اتر پردیش کی ریاستی حکومت پہلے ہی مدرسوں کے طالبات کے لئے اسکالرشپس  پر پابندی لگاچکی ہے۔

 

گزشتہ سال بھارت میں مدرسوں  کے سولہ ہزار 558 طلبا کو چار سے پانچ لاکھ روپے کی اسکالر شپس فراہم کی گئی تھیں۔

 

مزید پڑھیں:افغانستان مدرسے میں دھماکہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+