سونے کی 400 روپے فی تولہ قیمت میں کمی
- 30, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے - ملک بھر میں آ ج فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 314روپے کی کمی آئی ہے ، واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود بھی ملک میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو ئی.
یاد رہے کہ کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 61 ہزا دو سو روپےہو چکی ہے.
اسی حساب سے فی دس گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو کر ایک لاکھ 38ہزار دو سو اڑتیس روپے پر آ چکی ہے.
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کو ئی تبدیلی نہیں آ ئی.
خیال رہے کہ پاکستان کی معیشت کو کئی بڑے معاشی ادارے ڈیفالٹ قرار دے چکے ہیں ، ان کا ماننا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا دیوالیہ نکل چکا ہے مگر حکومت کی جانب سے اس بات کا اعلان تا حال نہیں کیا گیا.

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے