مجھے چھکے دنیش کارتک یا ہاردک پانڈیا نے لگائے ہوتے تو دکھ ہو تا مگر ویرات کوہلی کی کلاس ہی اور ہے،حارث رؤف
- 01, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈ ے - حارث روف نے حال ہی میں ایک انٹر ویو کے دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی سے پڑ نے والے چھکوں پر خاموشی توڑ دی.
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کوہلی ایک کوالٹی کھلاڑی ہے ، کئی ممالک کے کھلاڑی کرکٹ شروع کرنے سے قبل ویرات کو اپنا آئیڈل بناتے ہیں.
حارث روف نے بیان دیا کہ اگر مجھے ہاردک پانڈیا یا دنیش کارتک چھکے لگاتے تو شاید مجھے افسوس یا دکھ ہو تا ہے مگر جس طرح کی شاٹس کوہلی نے لگائی وہ صرف کوہلی ہی کر سکتا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ کوہلی کی کلاس ہی اور ہے.
انہوں نے کہا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ویرات کوہلی مجھے ایسی شاٹس بھی لگا سکتے ہیں.
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کوہلی نے فیصلہ کن موقع پر ٹورنامنٹ کے بہترین فاسٹ بالر کو چھکے لگائے اور بھارت کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کیا.
مزید پڑ ھیں : فیفا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی ڈنمارک کو شکست

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے