اسپین اور جاپان نے ایونٹ کے ناک آؤ ٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

نیوز ٹوڈے - فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ میچز کا سلسلہ جاری ہے،;جاپان نے اسپین اور جرمنی نے کوسٹاریکا کو شکست دے دیہے.

واضح رہے کہ ان میچز کے بعد جاپان اور اسپین نے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیاہے.

یاد رہے کہ جاپان اور اسپین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جاپان نے اسپین کو 1-2 سے شکست دے دی.

ورلڈ کپ کے اس میچ کے پہلے ہاف میں جاپان کی جانب سے کوئی گول نہیں کیا گیا لیکن دوسرے ہاف میں انہوں نے 2 گول کرکے فتح اپنے نام کر لی.

دوسری جانب سابق ورلڈ چیمپئن جرمنی نے کوسٹاریکا کو 2-4 سے شکست دیکر اپنے گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ،تاہم اگلے مرحلے کےء لیے کوالیفائی نہ کر سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ۔

مزید پڑ ھیں : عالمی چیمپئن بیلجیئم فیفا ورلڈ کپ سے باہر

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+