پاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ'کے انڈیا میں ریلیز ہونے کے امکانات
- 05, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:جیو فلمز کی پیش کش بلال لاشاری کی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ کے بارے میں خبریں سرگرم ہیں کہ اسے بھارت میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 دسمبر2022 کو انڈیا میں ریلیز کی جا سکتی ہے۔ اس کے بارے میں ابھی کو ئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کت درمیان ثقافتی تبادلے پر پابندی عائد ہے۔ لیکن بھارت کی کچھ فلمیں پاکستان میں بھی ریلیز ہونے کے بعد کامیاب ہوئیں ہیں۔
دنیامیں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی انڈیا میں ریلیز ہونے کی خبریں سرگرم ہیں۔

عائشہ ظفر
تبصرے