پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کے دو موبائل فون چوری
- 05, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:پاکستا ن کے سابق کھلاڑی عمر اکمل کے دو مہنگے موبائل چوری ہوگئے۔ انہوں نے اس چوری کا مقدمہ بھی درج کروایا۔
تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کاکہنا ہے کہ عمر اکمل کے دو قیمتی موبائل فون چور لے گئے۔ا ن کی مالیت 7 لاکھ60 ہزار روپے کی مالیت کے تھے۔
عمر اکمل کے موبائلز فونز چوری کا مقدمہ ان کے کزن عباس علی کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاون میں درج کروایا۔
ماڈل ٹاون پریکٹس کے دوران موبائل فون بیگ میں رکھے تھے کرکٹر نے فارغ ہوکر دیکھا تو ان کے موبائلز بیگ سے غائب تھے۔
موبائلز کی تلاش جاری ہے عملے نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا جس پر عمر اکمل نے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان نے دوپہر تک بغیر کسی آوٹ کے 108رنز بنا لیے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے