راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے بدترین شکست دے دی

نیوز ٹوڈے:انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔

کھیل کے آخری دن انگلینڈ کے 343 رنز کے ہدف میں پاکستان 268 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

انگلینڈ کی ٹیم نے بائیس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس سے قبل دسمبر میں پاکستان کو کراچی میں چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں: کامران اکمل کے دو موبائل فون چوری

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+