فٹبال ورلڈ کپ قطر:آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے
- 06, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:فیفاورلڈ کپ قطر میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔
میچ میں اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا اور پرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔میگا ایونٹ کے راونڈ آف سکسٹین کا آخری روز ہے۔ اس میں دو مقابلے ہونگے۔اس کے علاوہ 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا میچ مراکش سے ہوگا۔اس کے علاوہ راونڈ آف سکسٹین کا آخری میچ رات بارہ بجے پرتگال اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھیں:برازیل کے ہاتھوں جنوبی کوریا کو شکست

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے