بھارت میں اقلیتوں پر ظلم، مسلمان سبزی فروش دونوں ٹانگوں سے محروم

نیوز ٹوڈے:بھارت کا اقلیتوں پر ظلم بڑھتا چلا جا ررہا ہے زیادہ تر مسلمانوں کو اس کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مسلمان شہریوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

حال ہی میں ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر کان پور میں سترہ سالہ مسلمان سبزی فروش پولیس کی بے حسی کا شکار ہوا اور اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھا۔

بھارت کے میڈیا کا کہنا ہے کہ ارسلان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ہر دن کی طرح ارسلان ٹھیلے پر سبزی بیچ رہا تھا پولیس اہلکاروں نے اس کے ساتھ نامناسب سلوک کیا اور اس کا ترازو ریلوے لائن میں پھینک دیا۔

ارسلان اسے بچانے کے لئے کے ریلوے لائن کی طرف بھاگا ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور دونوں ٹانگیں کھودیں۔

مزید پڑھیں:یورپی یونین اور جی 7 کومنہ توڑ جواب

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+