پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا
- 06, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور اس کے علاوہ نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو پر بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ شائقین میں سے کوئی شخص حسن علی کو پچھلے سال ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھی کیچ چھوڑنے پر تنقید کا نشانہ بناتا ہے جس پر حسن علی غصے میں آجاتے ہیں۔
اس بات پر حسن علی غصے میں آجاتے ہیں اور اس کے پیچھے دوڑتے ہیں۔ اس بات کو لے کر انتظامیہ اور دیگر افراد اس معاملے کو سلجھانے کی غرض درمیان میں آتے ہیں۔
یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں حسن علی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل نہیں کہا گیا تھا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے