کتوں کو بھونکنے دیں، شیر ہی اصل بادشاہ ہے،ڈیوڈ وارنر کی معنی خیز پوسٹ
- 08, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے: سٹدنی تھنڈر کی طرف سے کپتان نہ بنائے جانے پر ڈیوڈ وارنے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ میں کہا ہے کہ کتوں کو بھونکنے دیں، شیر ہی اصل بادشاہ ہوتا ہے۔
ان کو بگ بیش کی طرف سے کپتان بنائے جانے کی امید تھی اس کے علاوہ پلیئرز بھی وارنر کی نگرانی میں کھیلنے کے لئے تیار تھے۔
اس کے علاوہ دوسری طرف کرکٹ آسٹریلیا نے بھی قیادت پت تاحیاب پابندی کو ختم کرنے کے لئے اپنے ڈسپلنری کوڈ کے جائزے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان سب کے باوجود گزشتہ روز تھنڈر نے بیٹر جیسن سانگھا کو آنے والے سیزن کے لئے کپتان بنا دیا۔
اسی وجہ سے ورانر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ کتوں کو بھونکنے دیں، شیر ہی اصل بادشاہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ویزے کینسل

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے