کرپٹو سے تیز گر رہی ہے اپنی کارگردگی،وریندر سہواگ کی بھارتی ٹیم پر طنز
- 08, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:بھارت کے سابق کرکٹروریندر سہواگ اپنی ہی بھارتی ٹیم کو طنزکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کہ بھارت کی کارگردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام وریندر سہواگ نے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارگردگی یار۔
وریندر سہواگ نے اپنی ہی بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ٹیم کو کارگردگی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کی ہے۔
اس کے علاوہ بنگلہ دیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کو شکست دی تھی۔
مزید پرھیں:وارنر کا سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے