سونے کی قیمت بلندیوں پر، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار 6 سو روپے
- 26, جنوری , 2023
نیوز ٹوڈے: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ کے لحاظ سے 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت اضافے کے بعد 1 لاکھ 90 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے ہوئی ہے۔عالمی بازار میں فی اونس کے لحاظ سے قیمت 13 ڈالر کی کمی بعد ایک ہزار 925 ڈالر ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے