پشاور خودکش دھماکہ: شہید ہونے والوں کی تعداد 92جبکہ 150 سے زائدزخمی
- 31, جنوری , 2023
نیوز ٹوڈے: تھانہ پولیس لائنز کی مسجدمیں خودکش دھماکے کے باعث اب تک امام مسجد سمیت 92 افراد شہید جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پشاورمیں دھماکہ ظہر کی نماز کے وقت ہوا اور حملہ آورپہلی صف میں موجود تھااس کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔اس کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی طرف سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے