24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے19کیسز رپورٹ
- 01, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔دہفتوں کے دوران کوئی بھی انسانی جان کا نقصان نہیں ہوا۔ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مرتب کی لسٹ میں تاحال53 ویں نمبرپر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 0اعشاریہ50فیصدہی ریکارڈہوئی۔ ابھی تک پاکستان میں صرف19افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے علاوہ زیرِ علا مریضوں میں 11 کی حالت نازک ہے۔
رپورٹ کے مطابق ابھی تک 30 ہزار 640 کورونا وائرس سے مریض انتقال کر گئے ہیں۔کل مریضوں تعدا 15 لاکھ76ہزار312ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک میں کوروناوائرس کے مزید 3 ہزار 797 ٹیسٹ ہوئےاب تک کل 3 کروڑ 13 لاکھ 13 ہزار 564 کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے