پاکستانی فلم 'جوائے لینڈ' کی 10 مارچ کو انڈیا میں نمائش
- 07, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستانی فلم جوائےلینڈ انڈیا میں نمائش کےلئے10 مارچ کوپیش کی جائےگی۔اس کے ڈائریکٹر صائم صادق ہیں۔ فلم کی ریلز کی تاریخ کا اعلان انسٹاگرام کے آفیشل پیج پر کیاگیاہے۔شعیب منصور کی فلم بول کے بعد یہ بھارت میں ریلز ہونے والی پہلی فلم ہے۔انسٹاگرام کے پیج کے مطابق یہ اسپین ،برطانیہ ،سوئٹزرلینڈ ،انڈیا اور مشرقی یورپ میں نمائش کی جائے گی۔
ذرائع نےاس بات کی تصدیق کی ہے مشرقی یورپ کے لئے ایچ بی او نے فلم کے حقوق حاصل کیے۔جبکہ اٹلی۔لاطینی امریکہ اوراسرائیل کے لئےبات جاری ہے۔ اس فلم کو پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا رہا ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے