وزیرِاعظم کی وکی پیڈیا سےپابندی ہٹانے کی پی ٹی اےکوہدایت
- 07, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: چند دن پہلے پی ٹی اے نے انتباہ کے باوجود توہین آمیز اور غیرقانونی مواد نہ ہٹانے کی وجہ سے وکی پیڈیا کو 48 گھنٹے کےلئے ڈی گریڈ کرنے کے بعداس کی سروس پاکستان میں مستقل طور پر بلاک کردی تھیں۔ وکی پیڈیا کےحوالے سےکہاگیاتھاامیدہے کہ پاکستان کی حکومت جلدی پابندی ہٹادے گی اور معلومات سب انسانوں کے لئے ہمارے مقصد میں تعاون کرئے گی۔
وزیرِاعظم ہاؤس کی طرف سے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ 3 رکنی وزارتی کمیٹی کی سفارش پر وزیرِاعظم نے وکی پیڈیا کی سروس بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے