پشاور پولیس لائنزمیں خودکش دھماکہ کرنے والے کی تصویر جاری کردی گئی
- 07, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: پشاورمیں پولیس لائنز میں خودکش دھماکہ کرنے والے کی تصویر جاری کردی ہے۔تحقیق کرنے والی ٹیم کے مطابق خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کوگزشتہ مہینے دسمبر اوررواں سال جنوری میں 2 بارسرکی بازار میں فروخت کیاگیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نے موٹرسائیکل فروخت کرنے والے کو حراست میں لے لیا ہے۔اس کے علاوہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل فروخت کرنے والے مشتبہ شخص نے موٹرسائیکل فروخت کرنے کے 5 دن بعد پاسپورٹ کے لئے اپلائی کیا تھا۔
موٹر سائیکل بیچنے والا پیشے سےمزدور ہے اوراس نے پولیس لائن مسجد میں مزدوری بھی کی ہے۔ دوسری طرف پولیس لائنز مسجد میں اب کوئی اہلکار اسلحہ،بلٹ پروف جیکٹ یا ہیلمٹ کے ساتھ داخل نہیں ہوسکےگااور نمازی بھی مسجد میں تلاشی کےبعد داخل ہوسکیں گے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے