بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی ہوگی

Motor cyclists

نیوز ٹوڈے: ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔7 فروری سے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جو ہیلمٹ کا استعمال نہیں کرئے گا اس کے خلاف کاروائی کی جائےگی۔ سی ٹی اولاہور نے لاہور شہر کو ایکسیڈنٹ فری سٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔سی ٹی اولاہورکیپٹن ریٹائرڈمستنصر فیروز نے کہا ہے کہ جو افراد ہیلمٹ نہیں پہنے گا وہ مال روڈ استعمال نہیں کرسکیں گے۔موٹر سائیکل چلانے کے لئے ہیلمٹ لازمی پہننا ہوگا۔

مزید پڑھیں

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+