شہناز گل نے سدھارتھ کی موت کے بعد شادی کے حوالے سے حقیقت بتادی
- 21, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: شہناز گل ان دنوں ایک ڈیجیٹل ٹی وی شوکی میزبانی کررہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار بھون بام کو اپنے شو پر بطور مہمان خصوصی مدعو کیا۔ شو کے دوران اداکارہ نے بھون بام سے شادی کے حوالے سے سوال کیا جس پربھون بام نے کہا کہ وہ پچھلے 15 سال سے کسی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔بھون بام کے جواب پر شہناز گل کی طرف سے حیرانگی ظاہر کرتے پوچھا گیا کہ کیا آپ اپنا یوٹیوب چینل اور سب کچھ اسے دے سکتے ہیں، جس پر بھون بام نے کہا کہ سب کچھ اس کے نام پر ہے۔
بھون بام کی یہ بات سنتے ہی شہناز گل نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کیوں نہیں ایسا ملتا کوئی؟شادی کے حوالے سے ہونے والی گفتگو میں شہنازگل نےکہا کہ میں ابھی شادی پر یقین نہیں رکھتی، ابھی کام کررہی ہیں تاکہ مستقبل میں کسی سے پیسے نہیں مانگ سکوں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے