سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 5 سو روپے ہوگئی
- 03, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: آج سونے کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگا ہونے کے بعد سونا ملکی تاریخ کی بلند سطح پر آگیا ہے۔ مارکیٹ کی رپورٹس کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سوناکی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1836 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم ملک کی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں9 ہزار 4سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت2 لاکھ 6ہزار5 سو روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح سونے کی10گرام قیمت 8058 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار 40 روپے کی سطح پر آگئی۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے