امریکی ڈالر سستا ، روپے کی قدر میں اضافہ

Dollar Price

نیوز ٹوڈے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں 1ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوچکا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر پچھلے روز 277 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+