بلوچستان: آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Flour

نیوزٹوڈے: کوئٹہ میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 27 سو روپے کا ہوگیا ہے اور انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ ڈائریکٹر جنرل خوراک کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں گندم کی نئی فصل کی کٹائی شروع ہوچکی ہے، ایک ہفتے تک گندم کی نئی فصل بازار میں آجائے گی جس کے بعد آٹےکی قیمتیں کم ہوجائیں گے۔ خوراک کے محکمہ کا کہنا ہےکہ اس سال کے لیے گندم کی دس لاکھ بوریاں خریدی جائیں گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+