وزارت مذہبی امور کی حج انتظامات کے لئے وزارتِ خزانہ سے مزید3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی مانگ
- 04, اپریل , 2023
نیوزٹوے: ذرائع وزارت مذہبی امورکی رپورٹ کے مطابق اسپانسر شپ اسکیم میں امید سے کم ڈالر ملے جس وجہ سے مزید ڈالرزدیے جائیں، اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ ڈالر ملتے تو وزرات خزانہ نوے ملین ڈالردیتی۔ ذرائع وزارت مذہبی امورنے کہا ہے کہ اسپانسر شپ اسیکم کے تحت بینکنگ کم ہونے پرکوٹہ سعودیہ کی حکومت کو واپس کیاجاسکتا ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے