پرائیوٹ حج مزید مہنگا، اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر کے 34 لاکھ روپے تک جا پہنچے
- 04, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: پرائیویٹ حج پہلے سے بھی زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔ جس کے کل اخراجات 34 لاکھ روپے سے تجاوز کرنے کی پیشنگوئی ہے۔ مذہبی سیکرٹری وزارت کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ حج کے لیے کل ۱۲ پیکجز دیے گئے ہیں۔ ان میں سب سے سستا پیکج ۱۱ لاکھ ۸۰ہزار روپے ہے۔ حج سے کچھ روز پہلے سعودی ہوٹل پزید مہنگے اور فائیو سٹار ہوٹل بھی آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے