گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے 500,000 ڈالر مالیت کے 1,000 وظائف کا اعلان کر دیا
- 06, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: بلوچستان حکومت نے ٹیک ویلی پاکستان کے ساتھ ایم او یو پر کی ڈیل کے بعد بلوچستان کے نوجوانوں کو لیے ۱۰۰۰ گوگل اسکالرشپس فراہم کیے جائیں گے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے اعلان کیا کہ تربیت کے آخر پر سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے اور زیادہ سے زیادہ انہیں روزگار بھی فراہم کیے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت بلوچستان اور ٹیک پاکستان کے ساتھ مل کر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیان دیا۔ اہلکار نے بتایا کہ بلوچستان کے اسکولوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاسز شروع کی جائیں گی ۔ اور گوگل 500,000 ڈالر فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیک جائنٹ 10سروس بسیں بھی فراہم کرے گا جو طلباء کے لیے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سروس دے گی۔ مزید یہ کہ اس صوبے کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنا بہت ضروری ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے