مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی آبادی میں اب تک 15 فیصد کمی

آبادی میں کمی

نیوزٹوڈے: مردم شماری کا عمل، کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریباً 90 فیصد تک تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ جن سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ، چھے برس پہلے کے مقابلے میں کراچی میں ۱۵ فیصد آبادی میں کمی کا امکان ہے۔ اس رپورٹ کے بعد چھے سال کے انرر دوبارہ کروایا جاے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، حالیہ کراچی کی آبادی ایک کڑوڑ ۳۲ لاکھ ۷۱ ہزار ۱۳۶ ہے اور اس سے قبل مردم شماری پر جو ۲۰۱۷ میں کروای تھی اس وقت کراچی کی آبادی ایک کروڑ ۶۰ لاکھ ۲۴ ہزار ۸۹۴ پر مشتمل تھی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+